چمن ، بجلی کا نظام درہم بر ہم ، 20گھنٹے سے زائد لوڈشیڈنگ سے کاروبار ٹھپ

Published on April 9, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 551)      No Comments

Lodsheeding
چمن (یواین پی ) بجلی کا نظام درہم بر ہم اور 20گھنٹے سے زائد لوڈشیڈنگ نے کاروبار زندگی اور گھریلو مسائل میں اضافہ کر دیا آآج کے جدید دور میں لوگ مجبوری کی خاطر ماضی کی طرح پرسودہ لالٹین استعمال کر تے ہیں بجلی نہ ہونے کے باوجود گھریلو صارفین کو ہر ماہ ہزاروں روپوں کا بل لوگوں کے ہاتھوں دیتے ہیں چمن کے سماجی قبائلی و سیاسی حلقوں نے چمن واپڈا کی ناروا لوڈشیڈنگ کی شدید مذمت کر تے ہو ئے کہا کہ چمن میں کو ئی کارخانے سمندر وغیرہ نہیں ہے بلکہ لوگ گھروں روشنائی کیلئے بجلی استعمال کر تے ہیں لیکن واپڈا نے 20گھنٹے کی طویل غیر اعلانیہ لو ڈشیڈنگ کا سلسلہ شروع کیا ہوا ہے جس سے کاروبار زندگی ٹھپ اور گھریلو مسائل میں مذید اضافہ ہوا بجلی نہ ہونے کی وجہ سے پانی کی شدید قلت بلکہ سونے کے برابر ہوا ہے غریب بے بس لوگ ایک گھونٹ پانی کیلئے ترس گئے لیکن چمن پر عر صہ دراز سے اندیھرا چھا جانے کیخلاف کسی نے بھی آواز نہیں اٹھائی لہذا ہم مطالبہ کر تے ہیں کہ چمن میں طویل غیر اعلانیہ لو ڈشیڈ نگ کا سلسلہ ختم کیا جائے

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Themes