آج کا دن تاریخ میں22جولائی

Published on July 22, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 165)      No Comments

لاہور (یوا ین پی)آج کا دن تاریخ میں22جولائی1914 میجر طفیل محمد شہید (نشانِ حیدر) ہوشیار پور میں پیداہوئے
آج کا دن تاریخ میں22جولائی 2004 استنبول سے انقرہ جانیوالی مسافر ٹرین کے حادثے میں ایک سو چالیس افراد ہلاک ہوگئے
آج کا دن تاریخ میں22جولائی2003 موصل میں امریکی فضائی حملے میں صدام حسین کے دونوں بیٹے اور پوتا ہلاک
آج کا دن تاریخ میں22جولائی1994 گمبیا میں فوج نے حکومت کا تختہ الٹ دیا
آج کا دن تاریخ میں22جولائی1915 معروف ادیبہ ، تحریک پاکستان کی ممتاز قائد اور ایشیا کی پہلی پی ایچ ڈی خاتون، ڈاکٹر شائستہ اکرام اللہ کلکتہ میں پیداہوئ

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Premium WordPress Themes