گن پوائنٹ پر4لاکھ30ہزار روپے نقدی، طلائی زیورات لوٹ لئے

Published on July 29, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 203)      No Comments

کاہنہ(یواین پی) تھانہ سندر کے علاقہ میں نا معلوم مسلح ڈاکوؤں نے ڈکیتی کی تھانہ نواب ٹاؤن میں راہزنی کی وار داتوں میں لاکھوں روپے نقدی طلائی زیورات اور دیگر قیمتی اشیاءلو ٹ لیں بتا یا گیا ہے کہ تھانہ سندر میں نامعلوم مسلح ڈاکوؤں نے عالمگیر کے گھر میں گھس کر اہلخانہ کو یرغمال بگن پوائنٹ پر4لاکھ30ہزار روپے نقدی، طلائی زیورات لوٹ لئےناکر گن پوائنٹ پر4لاکھ30ہزار روپے نقدی، طلائی زیورات،دیگر قیمتی اشیاءلوٹ کر فرار جبکہ عائیونڈ روڑ تھانہ نواب ٹاؤن کے علاقہ میں عامر نذیر سے موٹر سائیکل سوار مسلح نامعلوم ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر40ہزار روپے نقدی چھین کر فرار ہو گئے، مذکوہ علاقوں میں مسلح ڈکتیوں کا نان سٹاپ وار داتیں شہر عدم تحفظ کا شکار،اعلی پولیس افسران ایس ایچ او کی بجائے چھوٹا سٹاف فوری تبدیل کرنے اور دور دراز علاقوں میں تعینات کرنے سے وارداتوں میں کنڑول کیا جا سکتا ہے

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Weboy