نواز شریف کادھماکے میں جاں بحق افراد کے ورثاء کو پانچ لاکھ روپے فی کس دینے کا اعلان

Published on April 11, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 389)      No Comments

001
اسلام آباد ۔۔۔ وزیراعظم محمد نواز شریف نے اسلام آباد سبزی منڈی میں جاں بحق ہونے والے افراد کے ورثاء کے لئے پانچ لاکھ روپے فی کس زرتلافی کی منظوری دی ہے۔ وزیراعظم آفس کی طرف سے جمعرات کو جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ دھماکے میں زخمی ہونے والے افراد کو 75 ہزار فی کس ملیں گے۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز اسلام آباد سبزی منڈی میں بم دھماکے کے نتیجہ میں کم و بیش 24 افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہو گئے تھے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Premium WordPress Themes