حافظ آباد: ڈی ایچ کیو اسپتال میں سیلینگ گر گئی، مریضہ جاں بحق، 2 افراد زخمی

Published on August 1, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 125)      No Comments

حافظ آباد(یواین پی)ڈی ایچ کیو اسپتال حافظ آباد کے میڈیکل وارڈ میں سیلنگ گرنے کے نتیجے میں ایک مریضہ جاں بحق جبکہ 2 افراد زخمی ہو گئےریسکیو ذرائع کے مطابق سیلنگ گرنے کے سبب زخمی ہونے والے افراد کو علاج معالجے کے لیے اسپتال میں داخل کروا دیا گیا ہے۔زخمیوں کے وارڈ میں داخل ایک مریض اور اس کا بھائی حادثے کے زخمیوں میں شامل ہیں۔ریسکیو ذرائع کے مطابق ڈی ایچ کیو حافظ آباد اسپتال کے کئی حصوں کی چھتیں خستہ حال ہو چکی ہیں۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Premium WordPress Themes