کورونا کی چوتھی لہر مزید 86 جانیں لے گئی

Published on August 10, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 139)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی) کورونا وائرس سے 86 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 24 ہزار 4 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 10 لاکھ 75 ہزار 504 ہوگئی۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3 ہزار 884 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں 3 لاکھ 65 ہزار 824، سندھ میں 4 لاکھ ایک ہزار 790، خیبر پختونخوا میں ایک لاکھ 49 ہزار 56، بلوچستان میں 31 ہزار 234، گلگت بلتستان میں 8 ہزار 876، اسلام آباد میں 91 ہزار 217 جبکہ آزاد کشمیر میں 27 ہزار 507 کیسز رپورٹ ہوئے۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Blog