شائقین ہمیشہ اچھا میوزک سننے کیلئے بے چین رہتے ہیں کومل رضوی

Published on August 13, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 104)      No Comments

موجودہ دور کی مناسبت سے میوزک کو تیار کیا جائے تووہ پسند کیا جاتا ہے
کراچی (یواین پی) گلوکارہ کومل رضوی نے کہا کہ کلاسیکل اور پاپ میوزک کے جدید دور میں بھی پاکستانی عوام ہمیشہ اچھا میوزک سننے کیلئے بے چین رہتے ہیں،میں ہمیشہ اپنے میوزک کے ذریعے اپنے ملک کی ثقافت کو نمایاں کرتی ہوں اگر موجودہ دور کی مناسبت سے میوزک کو تیار کیا جائے تو آج بھی لوگ ہمیشہ اچھا میوزک سننے کیلئے بیتاب رہتے ہیں،میں نے ہمیشہ یہ کوشش کی ہے کہ ایسے گیت تیار کروں جن میں ہمارے کلچر اور ثقافت کا رنگ نمایاں ہو۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Weboy