ہری پور(یواین پی)تھانہ سٹی کی حدود رنگیلہ روڈ کی رہائشی خاتون مسماة (س ر) کیساتھ بلیک میلر اوباش نوجوان کی جنسی زیادتی خاتون عوامی و سماجی حلقوںنے آئی جی خیبرپختونخواہ،ڈی آئی جی انصاف کی اپیل کی ہے ،ملزم نے خاتون کی برہنہ ویڈیو بنا کر بلیک میلنگ کے زریعے 10 لاکھ روپے نقدی 8 تولے طلائی زیورات ہڑپ کرکے خاتون کی برہنہ وڈیو بنا کر اسے جنی حراساں و بلیک میل کرنا شروع کردیا متاثرہ خاتون تھانے پہنچ گئی پولیس نے دفعہ 376 کے تحت مقدمہ درج کرلیا متاثرہ خاتون نے آئی جی خیبرپختونخواہ،ڈی آئی جی انصاف کی اپیل کی ہے