سابق صدر ضیاء الحق کی32ویں برسی کل منائی جائے گی

Published on August 16, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 149)      No Comments

راولپنڈی(یواین پی) پاکستان کے سابق صدر ضیاء الحق کی32ویں برسی کل(منگل کو) منائی جائے گی وہ پاکستان کے طویل ترین عرصہ تک حکمران رہے۔پاکستان کے سابق صدر ضیاء الحق 12اگست 1924ء کوبھارت کے شہر جالندھر میں پیدا ہوئے۔وہ5 جولائی7 197ء میں ملک کے حکمران بنے وہ گیارہ برس تک ملک کے بیک وقت صدر اور فوجی سربراہ رہے۔صدر ضیاء الحق17اگست1988 ء کو جنوبی پنجاب کے شہر بہاول پور کے نزدیک علاقہ لال کمال میں سی130طیارے کے حادثے میں جاں بحق ہوئے اس حادثے میں ان کے ساتھ پاکستان میں اس وقت کے امریکی سفیر آرنلڈ رافیل، امریکی ملٹری کمانڈر جنرل واسم سمیت اعلیٰ افسران بھی جاں بحق ہو ئے تھے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Weboy