محرم الحرام میں امن و امان کے قیام کے حوالے سے پولیس اور دیگر اداروں کا فلیگ مارچ

Published on August 16, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 156)      No Comments

اوکاڑہ(یو این پی)پولیس اور دیگر اداروں کی طرف سے اوکاڑہ میں فلیگ مارچ کیا گیا فلیگ مارچ کی قیادت ایس انویسٹی گیشن عبداللہ احمد نے کی فلیگ مارچ میں ایلیٹ فورس، ٹریفک پولیس، ڈولفن اسکواڈز سمیت پولیس کی بھاری نفری اور ریسکیو 1122 نے شرکت کی ۔ فلیگ مارچ جناح پارک سے شروع ہو کر پل فور ایل، دیپالپور چوک سمیت مختلف علاقوں سے ہوتا ہوا ٹینک چوک میں اختتام پذیر ہوا۔ فلیگ مارچ کا مقصد عوام الناس میں احساس تحفظ پیدا کرنا ہے شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کے لیے پولیس ہمہ وقت تیار ہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Weboy