اداکارہ عائشہ عمر پولیس آفیسر بن کر ”100 بچوں کا قاتل“ ڈھونڈیں گی

Published on August 17, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 318)      No Comments

کراچی (یواین پی)اداکارہ عائشہ عمر فلم ”100 بچوں کا قاتل“ میں اہم کردار کرتے ہوئے نظر آئیں گی 100 بچوں کے قاتل جاوید اقبال پر بنائی جا نیوالی فلم میں عائشہ عمر اداکار یاسر حسین کے ساتھ اپنی اداکاری کے جوہر دکھائیں گی عائشہ عمر فلم میں پولیس افسر کا کردار نبھائیں گی جس نے اس کیس کی تحقیقات کی تھیں، فلم میں یاسر حسین کے کردار کی ابھی وضاحت نہیں کی گئی۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Themes