سینئرصحافی جاوید اقبال ہاشمی کو دھمکیاں دینے کی مذمت کرتے ہیں کھوئی رٹہ پریس کلب

Published on August 20, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 208)      No Comments

کھوئی رٹہ (یو این پی) آ زاد کشمیر کے سینئرصحافی جاوید اقبال ہاشمی کو دھمکیاں دینے دفتر پر حملہ کروانے پر سابق وزیر اعظم آ زاد کشمیر وصدد پاکستان مسلم لیگ ن راجہ فاروق حیدر آور مسلم لیگ ن کے کارکنوں کی طرف سے دھمکیاں اور گالی گلوچ کی بھرپور الفاظ میں مزاحمت کرتے ہیں کھوئی رٹہ پریس کلب کے صدر پریس کلب اظہر ملک ،سیکرٹری جنرل غلام محمود جرال، محمد نثارراجہ، وحید اکرام بھٹی، سردار خالد آ زاد، اظہر محمود کھوکھر، شوکت علی کھوکھر، عبدالرحیل ، طارق ڈار، سید معروف کاظمی، ساجد چوہدری، عامر خلیل، یاسر حسین ترابی، سردار ساجد آزاد، عثمان جرال، مناظر ہاشمی ،مظہرحسےن، جمیل تبسم، توقیر خان، مقصود چوہدری، سراج القمر، حافظ جاوید مغل ، ذولفقار گورسی، زاہد عباس، واصف علی واصف ،اکمل کھوکھر اور دیگر نے آ زاد کشمیر کے سےنئر صحافی جاوید اقبال ہاشمی پر سابق وزیر اعظم و مسلم لیگ ن کے صدر راجہ فاروق حیدر کے غنڈوں اور کارکنوں کی طرف سے سےنئر صحافی جاوید اقبال ہاشمی کو دھمکیاں دینے اور خبریں آفس پر حملہ کروانے گالی گلوچ دھمکیاں دینے پر شدید الفاظ میں مزاحمت کی صحافیوں کو ساہچ لکھنے اور اخبارات کو شائع کرنے سے کوئی نہےں روک سکتا کوئی طاقت کے زور سے اورغنڈہ گردی سے کرپشن سامنے لانے سے نہیں روک سکتا سےنئر صحافی جاوید اقبال ہاشمی کو دھمکیاں دینے اور دفتر پر حملہ کرنے والوں کے خلاف ضلعی انتظامیہ مظفرآباد فوری نوٹس لیں۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Theme