آزادکشمیر کی آزادی صرف نعرے نہیں بلکہ ایک اٹل حقیقت ہے ناصر ایوب

Published on August 22, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 149)      No Comments

ڈونگی( یو این پی)سماجی کارکن ملک ناصر ایوب نے کہا ہے کہ بھارت چاہے کتنے ہی مظالم ڈھا لے وہ کشمیری عوام کو ان کے حق رائے خود ارادیت سے محروم نہیں کرسکتا کیونکہ آج کشمیر کا ہرایک بچہ اور جوان محمود غزنوی ، سلطان صلاح الدین ایوبی اور ٹیپوسلطان بن چکا ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے یواین پی سے ٹیلی فون پر بات چیت کرتے ہوئے کیاانہوں ے مزید کہا کہ بھارتی بنیا کشمیریوں کی آزادی کی جدوجہد کو کبھی دبا نہیں سکتا۔ بھارت یاد رکھے کہ کشمیری مجاہدین اس کا یہ خواب کبھی پورا نہیں ہونے دیں گے کیونکہ کشمیر کی آزادی صرف نعرے نہیں بلکہ ایک اٹل حقیقت ہے۔

Readers Comments (0)




Weboy

Weboy