مریم نواز کی ویڈیو لنک کے ذریعے بیٹے کے نکاح میں شرکت

Published on August 23, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 86)      No Comments

لاہور(یواین پی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کے نکاح کی تقریب لندن میں ہوئی جس میں مریم نواز نے ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی۔مریم نواز نے بیٹے کے نکاح کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کردیں۔ بیٹے اور بہو کے لیے دعا کی کہ ﷲ ہمیشہ خوش اور آباد رکھے۔ادھر جنید صفدر کے نکاح کے موقع پر جاتی امرا میں مریم نواز کی قیام گاہ کو بھی برقی قمقموں سے سجایا گیا ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Blog