بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور کیوں اپنی جان دینا چاہتی ہیں ۔۔؟

Published on August 23, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 203)      No Comments

ہدایت کار کرن جوہر کے شو”کافی وِد کرن “میں سوال کے جواب میں سب کو حیران کردیا
ممبئی(یواین پی)بالی ووڈ کی ”یبو“کرینہ کپور نے اداکارہ کرینہ کیف اور دپیکا پڈوکون سے بیزارگی کی انتہا بتا دی ہے بھارتی فلم ہدایت کار کرن جوہر کے شو”کافی وِد کرن “میں شرکت کے دوران جب اداکارہ کرینہ کپور سے پوچھا گیا کہ اگر آپ کبھی کترینہ کیف اور دپیکا پڈوکون کے ساتھ لفٹ میں پھنس جائیں تو کیا کریں گی؟کرینہ کپور نے اس سوال کا جواب کچھ یوں دیا کہ‘کترینہ کیف اور دپیکا پڈوکون کے ساتھ لفٹ میں پھنسے رہنے سے بہتر ہے میں خود اپنی جان لے لوں۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Theme