کوٹلی شہر و گرد و نواح کے علاقے پانی کی فراہمی سے محروم

Published on August 25, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 169)      No Comments

کوٹلی(یو این پی)کوٹلی شہر میں پانی کا بحران شدت اختیار کر گےا ۔کوٹلی شہر و گرد و نواح کے علاقے پانی کی فراہمی سے محروم ۔گرمی کی شدت اور پانی کی عدم دستیابی شہریوں کے لےے وبال جان بن گئی۔کاروباری افراد پانی کے ٹینکر خرید کر گزارا کرتے ہیں جبکہ غریب عوام محکمہ پبلک ہیلتھ اور حکومت کو بددعائیں دیتے ہیں۔وزیر اعظم آزاد کشمیر کوٹلی شہر میں پانی بحران کا نوٹس لیں ۔کوٹلی کے عوامی حلقوں نے وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عبدلقیوم نیازی سے مطالبہ کیا ہے کہ کوٹلی میں پانی کے بحران کا نوٹس لے کر شہریوں کو روزانہ کی بنیادپر پانی فراہم کیا جائے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Blog