باہمی اتحاد یکجہتی کے عظیم رشتہ کو مزید استوار دینے کی ضرورت ہے صحافی برادری

Published on August 31, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 160)      No Comments

ڈونگی( یو این پی)کھوئی رٹہ پریس کلب کے سینئر صحافیوں کا مظفرآباد، راولاکوٹ ،ہجیرہ ، نیلم، کیرن سیکٹر شاردا،اوڑنگ ویلی ،کیل، تاوبٹ، ہائیڈرو پاور پروجیکٹ نیلم، شاردہ یونیورسٹی،کے دوران صحافیوں نے آپس میں باہمی اتحاد یکجہتی کے عظیم رشتہ کو مزید استوار دینے کی ضرورت پر زور دیا کھوئی رٹہ پریس کلب ممبران نے گزشتہ ہفتے بابا صحافت وحید اکرام بھٹی کی سربراہی میں آزادکشمیر کے خوبصورت رتی سیاحتی مقامات مظفرآباد، راولاکوٹ ،ہجیرہ ، نیلم، کیرن سیکٹر شاردا،اوڑنگ ،کیل، تاوبٹ، ہائیڈرو پاور پروجیکٹ نیلم،مری، قدیمی شاردہ یونیورسٹی،کے کے علاوہ مختلف علاقوں کا دورہ کیا اس موقع پر وحید اکرام بھٹی،شوکت علی کھوکھر،طارق ڈار،غلام محمود جرال،زاہد عباس،عامر خلیل، عبدالرحیل کشمیری،یاسر حسین ،اور مظہر نازی نے یواین پی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صحافیوں کے باہمی اتحاد اتفاق کے لیے ضروری ہے کہ اس طرح کے مطالیاتی دورے کیے جائیں

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Themes