ٹی ایچ کیو ہسپتال حسن ابدال کا ایم ایس کے ساتھ افسران کا سو تیلی ما ں جیسا سلوک

Published on August 31, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 295)      No Comments

حسن ابدال (یواین پی) ٹی ایچ کیو ہسپتال حسن ابدال کا ایم ایس کے ساتھ افسران کا سو تیلی ما ں جیسا سلوک بہترین کا رکردگی دیکھانے پر ترقی کی بجائے تبدیل کر دیا گیا اندھیر نگری. چوپٹ راج حسن ابدال سابق ایم ایس ٹی ایچ کیو ہسپتال ڈاکٹر شہریار خان کو عمدہ کارکردگی اور پنجاب بھر کے سرکاری ہسپتالوں میں سر فہرست لانے آنے والے سائلین کی شکایات کو صفر کرنے اور بطور ایم ایس اپنی ذمہ داریاں مخلصانہ اور احسن انداز میں نبھانے پر اعلی افسران نے بجائے حوصلہ افزائی اور شاباش دینے کے ٹرانسفر کر دیایہاں پر آپ کو ایک بات اور کلئیر کرتا چلوں اعلی افسران کی طرف ایم ایس کے موقف کو نہ سننا اور ماتحت سٹاف کا ایم ایس آفس کو ہائی جیک کرنے پر سابق ایم ایس ڈاشہریار احمد اپنی پریس کانفرنس میں سب کلیر کر چکے ہیںوزیر صحت اور سیکرٹری ہیلتھ ایسے معاملات کا نوٹس لیں اور بجائے کارکردگی دکھانے والوں کے ان عناصر کا کڑا احتساب کریں جو کام کرنے کو اپنی توہین سمجھتے ہیں اور مزے سرکاری مراعات کے لیتے ہیں

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Theme