میں نے آنکھ کھولتے ہیں کیمرہ، لائٹس اور ایکشن دیکھا ہے؛ درفشاں سلیم

Published on September 4, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 518)      No Comments

فیصل آباد(یواین پی)ٹی وی اداکارہ درفشاں سلیم نے کہا کہ اقربا پروری کے لفظ سے اتفاق نہیں کرتی۔کیونکہ مجھے لگتا ہے کہ آپ کے ماں، باپ، بھائی بہن، ہمیشہ وہی آپ کی حمایت کرتے ہیں۔ چاہے آپ ڈاکٹر ہو، انجینئر ہو، یا اداکار ہو۔ میں چاہوں گی کہ میری جو بھی اولاد ہو میں اس کو بہتر سے بہتر سہولت دوں۔ تو اس کے بعد وہ اولاد کیا کرے، وہ اس کی اپنی صلاحیت پر منحصر ہے۔ لیکن اقربا پروری والی بات پر میں یقین نہیں رکھتی۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے انٹر ویو میں کیا انکا کہنا تھا کہ میرا تعلق ایک ایسے گھرانے سے ہے جہاں میں نے آنکھ کھولتے ہیں کیمرہ، لائٹس اور ایکشن دیکھا ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Themes