قائد اعظم محمدعلی جناح ؒ کا73 واں یوم وفات آج منایا جائیگا

Published on September 11, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 125)      No Comments

کراچی(یواین پی) بانی پاکستان قائد اعظم محمدعلی جناح ؒ کا73 واں یوم وفات آج 11 ستمبربروز ہفتہ کونہایت ہی عقیدت واحترام کے ساتھ منایا جائیگا اس دن کی مناسبت سے کراچی سمیت ملک بھر میں مختلف سیاسی و سماجی جماعتوں کے زیر اہتمام تقاریب،سیمینارز،کانفرنسز اور پروگرامز انعقاد پذیر ہوں گے۔اور فاتحہ خوانی کااہتما م بھی کیا جائے گا۔بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح ؒ 11ستمبر1948 کو انتقال کرگئے تھے۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress主题