سوات میں کرونا کے وار جاری،مزید 1شخص جاں بحق،تعداد 487تک پہنچ گئی

Published on September 13, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 198)      No Comments

سوات (یواین پی) سوات،کرونا کے وار جاری،مزید 1شخص جاں بحق،جاں بحق افراد کی تعداد 487تک پہنچ گئی،مزید8 افراد کرونا کا شکار،تعداد 9241تک پہنچ گئی، تفصیلات کے مطابق سوات میں کرونا کے وا ر جاری ہے اور مزید 1شخص کرونا کی وجہ سے جان کی بازی ہارگیا سوات میں کرونا سے جاں بحق افرادکی تعداد 487ہوگئی جبکہ مزید8 افراد کرونا کا شکار ہوگئے جس کے بعد سوات میں کرونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 9241تک پہنچ گئی ہے سیدوشریف ٹیچنگ ہسپتال کے ترجمان ڈاکٹر نجیب اللہ کے مطابق اس وقت سیدوشریف ٹیچنگ ہسپتال میں داخل کرونا کے مریضوں کی تعداد147ہیں جبکہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 26مریض ہپسپتال سے ڈسچارج کئے گئے ہیں او15نئے مریض داخل ہوئے ہیں۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Themes