ممتاز فلمی اداکار محمد حنیف آزاد کی35 ویں برسی منائی گئی

Published on September 13, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 394)      No Comments

لاہور(یواین پی) پاکستان کے ممتاز فلمی اداکار محمد حنیف آزاد کی35 ویں برسی12ستمبربروز اتوار کو منائی گئی وہ 16اکتوبر1916 کو دہلی میں پیدا ہوئے ان کا اصل نام محمد حنیف قریشی تھا 1935سے1940 تک انہوں نے قائداعظم کے ڈرائیور کے فرائض انجام دئیے محمد حنیف آزاد کی مشہور فلمیں ”پناحق دار ، ہیر رانجھا ،انارکلی ،سچائی ،کندن ،دوآنسو ،دوپٹہ ،گلناز اور قاتل کے نام سرفہرست میں شامل ہیں وہ12 ستمبر1986 کووفات پاگئے تھے

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Premium WordPress Themes