سربازار ناچتے ہوئے اداکارہ سوہائے علی ابڑوکی نئی ویڈیو وائرل

Published on September 15, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 117)      No Comments

فیصل آباد (یواین پی) اداکارہ سوہائے علی ابڑو کی تُرکی کی سڑک پر ڈانس کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سوہائے علی ابڑو تُرکی کی سڑک پر موجود ہیں جہاں وہاں کے مقامی آرٹسٹ اپنے ملک کا روایتی میوزک بجاتے ہوئے نظر آرہے ہیں ایسے میں سوہائے خود پر قابو نہ پاسکیں اور اُنہوں نے تُرکی کی روایتی موسیقی پر شاندار ڈانس کرنا شروع کردیا،ڈانس کو وہاں موجود مقامی افراد نے خوب پسند کیا اور تالیوں کی گونج میں اُن کی تعریف کی۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Theme