چوری شدہ بلٹ پروف گاڑی ایم پی اے فیصل زمان کے گھر تر بیلہ غازی سے برآمد

Published on September 17, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 185)      No Comments

تربیلہ غازی(یواین پی)گورنر پنجاب چوہدری سرور کی مبینہ طور پر چوری شدہ بلٹ پروف گاڑی ایم پی اے حلقہ پی کے 42 فیصل زمان جہاروں والے کے گھر تر بیلہ غازی سے برآمد کر لی گئی ۔گاڑی سرقہ ہونے کی ایف آئی آر آٹھ ماہ قبل تھانہ کراچی کمپنی اسلام آباد میں درج ہے ۔پولیس نے مخبر کی مصدقہ اطلاع پر سرچ وارنٹ لیا اور گاڑی برآمد کر لی ایم پی اے فیصل زمان جہازوں والا پی ٹی آئی کے ڈویژن صدر ملک طاہر اقبال کے قتل میں گزشتہ چھ ماہ سے جوڈیشنل طور پر جیل میں تھانہ غازی پولیس نے گاڑی بر آمدگی کی تردید نہیں کی ٹال مٹول کر رہی ہے مبینہ زرائع کے مطابق گاڑی برآمد کرکے تھانہ کراچی کمپنی نے اپنی تحویل میں لے لی ہے مزید تفصیلات آنا ابھی باقی ہیں

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Themes