پاکستانی نئے ڈرامے ’امانت‘ کا بےصبری سے انتظار ہ ہے؛بھارتی گلوکارہ

Published on September 18, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 340)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی) بھارتی گلوکارہ نے عمران عباس کی پوسٹ پر آنے والے ڈرامے کے نشرہونے کے حوالے سے پوچھتے ہوئے کمنٹ میں لکھا کہ ’کب کب کب؟‘جواب میں عمران عباس نے لکھا کہ ’کچھ ہی ہفتوں میں یہ ٹی وی اسکرینز پر ہوگا، آپ ڈرامے سے متعلق اپنی رائے سے ضرور آگاہ کیجیے گا۔‘واضح رہے کہ یہ پہلی مرتبہ نہیں ہوا کہ سرحد پار سے عمران عباس نے ایسا کوئی کمنٹ موصول کیا ہو، اس سے قبل بھی الکا اور عمران عباس میں پیغامات کا تبادلہ ہوچکا ہے۔اس سے قبل الکا نے عمران عباس کی ڈرائیونگ کرتے گلوکاری کی تعریف کرتے ہوئے کہا تھا کہ بہت اچھا گاتے ہیں اور ڈرائیونگ بھی اس سے زیادہ اچھی کرتے ہیں۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Blog