وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا پاکستان کو برطانوی ریڈ لسٹ سے نکالنے کے فیصلے کا خیرمقدم

Published on September 19, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 100)      No Comments

لاہور(یواین پی)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے برطانیہ کی طرف سے پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نکالنے کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا کہ برطانیہ کی جانب سے پاکستانی شہریوں کیلئے سفری پابندیوں کا خاتمہ خوش آئند ہے۔اس فیصلے سے بیرون ملک خصوصاً برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں کو بے پناہ ریلیف ملے گا۔ انہوں نے کہا کہ برطانیہ پاکستان کا ایک اہم دوست ملک اور تجارتی پارٹنر ہے۔ برطانیہ کے پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نکالنے کے فیصلے کو سراہتے ہیں۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Themes