آپ کا پسندیدہ ڈرامہ کونسا ہے؟حبا بخاری کا انسٹا گرام پر سوال

Published on September 20, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 132)      No Comments

صارفین نے کمنٹ میں کہا کہ انہیں حبا بخاری کا ہر ڈرامہ ہی پسند ہے
فیصل آباد(یواین پی)سٹائل ایوارڈز کیلئے نامزد حبا بخاری نے مداحوں سے اُن کے پسندیدہ ڈرامے کا نام پوچھ لیا۔حبا بخاری نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی کچھ تصویریں شیئر کی ہیں۔حبا بخاری کی جانب سے شیئر کی جانے والی تصویریں اُن کے ڈرامے کے ایک منظر کی ہیں۔حبا بخاری نے کیپشن میں مداحوں سے مخاطب ہوکر پوچھا کہ‘آپ کا پسندیدہ ڈرامہ کونسا ہے؟’کمنٹ سیکشن میں نام لکھیں۔اداکارہ کی جانب سے پوچھنے پر صارفین نے کہا کہ‘اُنہیں حبا بخاری کا ہر ڈرامہ ہی پسند ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Themes