پھولنگر، لیسکو ملازم کوگن پوائنٹ پر روک کر اہلیہ کی موجودگی میں خوب چھتر پریڈ

Published on September 20, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 152)      No Comments

پھولنگر(یواین پی) نامعلوم مسلح ڈاکوؤں نے لیسکو ملازم کوگن پوائنٹ پر روک کر اہلیہ کی موجودگی میں خوب چھتر پریڈ کے بعد موٹر سائیکل نقدی چھین کر فرار، پھولنگر پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کر دی، بتایا گیا ہے کہ پھولنگر لیسکو واپڈا ملازم اصغر شاہ اپنے بیوی بچوں کے ہمراہ موٹر سائیکل پر سوار ہوکر اپنے گھر رسول پورہ کی طرف جا رہا تھا کہ اچانک نا معلوم ہنڈہ 125سی سی موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر روک کر خوف و ہراس پھیلانے کے لیئے،ایلخانہ کی موجودگی میں چھترول کرنی شروع کر دی بچوں کی آہو نکا بھی درندہ صفت ڈاکوؤں پر کوئی اثر نا کر سکی، موٹر سائیکل، نقدی چھین کر فرار ہوگئے مقامی ایس ایچ او کو اطلاع ملنے پر موقع پر شواہد اکٹھے کیئے اور مقدمہ درج کر لیا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Blog