فیصل آباد،جنسی تشدد کے واقعات،پندرہ سالہ لڑکی گن پوائنٹ پر اغواء،جنسی زیادتی کا شکار

Published on September 20, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 136)      No Comments

فیصل آباد،جنسی تشدد کے واقعات،پندرہ سالہ لڑکی گن پوائنٹ پر اغوائ،جنسی زیادتی کا شکار
فیصل آباد (یو این پی)تھا نہ مدینہ ٹاؤن کے علاقہ گٹ والا کینال روڈ کے رہائشی غلام مصطفی نے پولیس کو بتایا یا کہ ملزمان سلطان اور2 کس نامعلوم نے میری بہن 15 سالہ (ث)کو گن پوائنٹ پر اغوا کرکے لے گئے اور ساری رات زیادتی کا نشانہ بناتے رہے، تھا نہ نشاط آباد کے علاقہ سلطانیہ ٹاؤن کے رہائشی ثقلین ذوالفقار نے پولیس کو بتایا کہ ملزم حنیف نے سائل کی ہمشیرہ کو زناکاری کے لئے اغوا کرلیا۔
بائیس سالہ ملزم نقیب اللہ کی چودہ سالہ لڑکے سے بدفعلی
فیصل آباد (یو این پی) تھانہ سٹی سمندری کے علاقہ زم زم کالونی کے رہائشی احسن نے پولیس کو بتایا کہ میرے 14 سالہ بیٹے عبداللہ کو نئی سمندری کے 22 سالہ ملزم نقیب اللہ نے زیادتی کا نشانہ بنایا ہے۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے کار روائی کا آغاز کردیا ہے۔ تھانہ صدر سمندری کے علاقہ 461 گ ب میں شکیل نامی شہری نہیں پولیس کو بتایا کہ ملزم عثمان اور 5 افراد نے میرے بیٹے فہد کیساتھ زیادتی کی کوشش کی ہے، پولیس نے مقدمہ درج کرکے کارر وائی کا آغاز کردیا ہے
مختلف واقعات میں ایک لڑکے کے ساتھ زیادتی اور دوسرے سے زیادتی کی کوشش
فیصل آباد(یو این پی)تھانہ سٹی سمندری کے علاقہ زم زم کالونی کے رہائشی احسن نے پولیس کو بتایا کہ میرے 14 سالہ بیٹے عبداللہ کو نئی سمندری کے 22 سالہ ملزم نقیب اللہ نے زیادتی کا نشانہ بنایا ہے۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے کار روائی کا آغاز کردیا ہے۔ تھانہ صدر سمندری کے علاقہ 461 گ ب میں شکیل نامی شہری نہیں پولیس کو بتایا کہ ملزم عثمان اور 5 افراد نے میرے بیٹے فہد کیساتھ زیادتی کی کوشش کی ہے، پولیس نے مقدمہ درج کرکے کارر وائی کا آغاز کردیا ہے۔
جیٹھ نے میرے کمرے میں گھس کر زیادتی کی کوشش کی: خاتون کا الزام
مختلف واقعات میں سات سالہ بچی سمیت 3 لڑکیوں کے ساتھ زیادتی کی کوشش
فیصل آباد (یو این پی)مختلف واقعات میں سات سالہ بچی سمیت 3 لڑکیوں کے ساتھ زیادتی کی کوشش، تھا نہ صدر کے علاقہ 228 رب کے رہائشی وسیم علی نے پولیس کو بتایا کیا کہ میری 7 سالہ بیٹی (ش)جو صبح د کان پر چیز لینے گئی جس کے ساتھ ملزم بابر نے حرام کاری کی کوشش کی، تھانہ پیپلز کالونی کے علاقہ مہندی ٹا¶ن کی رہائشی (م) نے پولیس کو بتایا کہ میرے جیٹھ نے میرے کمرے میں گھس کر میرے ساتھ زیادتی کی کوشش کی ہے اور مجھ کو تشدد کا نشانہ بنایا ہے، تھانہ صدر سمندری کے علاقہ 445 گ ب کی رہائشی ارشاد بی بی نے پولیس کو بتایا کہ ملزم فاروق نے میری پندرہ سالہ بیٹی (ل) کے ساتھ زیادتی کی کوشش کی ہے پولیس نے تینوں واقعات پر ملزموں کے خلاف مقدمات کا اندرج کرکے کارر وائی کا آغاز کردیا ہے

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Premium WordPress Themes