گلوکارہ ملکہ ترنم نورجہاں کی95 ویں سالگرہ آج21 ستمبربروز منگل کو منائی جائیگی

Published on September 21, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 170)      No Comments


اسلام آباد(یو این پی)معروف اداکارہ و گلوکارہ ملکہ ترنم نورجہاں کی95 ویں سالگرہ آج21 ستمبربروز منگل کو منائی جائیگی اس سلسلہ میں اسلام آباد سمیت ملک بھران کے مداح خصوصی تقاریب کا اہتمام کریں گے ملکہ ترنم نورجہاں 21ستمبر1926 کو قصور میں پیدا ہوئیں ان کا اصل نام اللہ وسائی جبکہ نورجہاں ان کا فلمی نام تھا وہ23 دسمبر2000 کو74 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں تھیں۔

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Theme