بلاول بھٹوزرداری 33برس کے ہوگئے

Published on September 21, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 90)      No Comments


کراچی(یو این پی)سابق وزیر اعظم شہید جمہوریت بے نظیر بھٹو اور سابق صدر آصف علی زرداری کے صاحبزادے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹوزرداری کی33ویں سالگرہ آج21 ستمبر بروز منگل کومنائی جائیگی پی پی پی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری 21ستمبر1988 کو کراچی میں پیدا ہوئے۔ اس سلسلہ میں کراچی سمیت ملک بھر میں سالگرہ کی تقریبات انعقادپذیر ہونگی جس میں کیک کاٹے جائیں گے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Themes