آج کا دن تاریخ میں22ستمبر

Published on September 22, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 101)      No Comments

فیصل آباد(یو این پی)آج کا دن تاریخ میں22ستمبر1965پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی عمل میں آئی
آج کا دن تاریخ میں22ستمبر 1991ہالینڈکے اے بی این اوراے ایم آر اوبینکوں میں الحاق ہوا
آج کا دن تاریخ میں22ستمبر1965پاکستان نے روس کی طرف سے تاشقند میں بُلائی گئی ایوب، شاستری مذاکرات کی دعوت قبو ل کرلی
آج کا دن تاریخ میں22ستمبر1979ممتاز اسلامی مفکر سید ابوالاعلی مودودی کا انتقال
آج کا دن تاریخ میں22ستمبر1969پہلی اسلامی سربراہی کانفرنس(او آئی سی) کارباط میں اجلاس پاکستان کی نمائندگی صدریحیی نے کی
آج کا دن تاریخ میں22ستمبر1960مالی (سابق فرانسیسی سوڈان) نے فرانس سے آزادی حاصل کی
آج کا دن تاریخ میں22ستمبر1908بلغاریہ نے سلطنت عثمانیہ (ترکی) سے آزادی کا اعلان کیا

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Premium WordPress Themes