وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکاپشتون ڈے پرپیغام

Published on September 24, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 129)      No Comments


لاہور(یواین پی)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے پشتون ڈے پراپنے پیغام میں کہاہے کہ پشتون بہادر اور بے باک قوم ہے-پشتون ثقافت میں تنوع اور انفرادیت پائی جاتی ہے-پشتون ثقافت قدیم اور پر اثر ہے-پشتون ثقافت کے رنگوں میں پاکستانیت جھلکتی ہے- انہوں نے کہاکہ صدیو ں سے زمانہ پشتون ثقافت کا معترف ہے-پشتون ڈے منانے کا مقصد صوبائی ہم آہنگی کا فروغ ہے- مختلف خطوں سے منسوب دن منانے سے باہمی محبت بڑھتی ہے-

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Blog