دنیابھر میں فارما سسٹ کی اہمیت کا عالمی دن آج 25ستمبربروزہفتہ کو منایا جائیگا

Published on September 25, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 100)      No Comments

ملتان(یواین پی) پاکستان سمیت دنیابھر میں فارما سسٹ کی اہمیت کا عالمی دن آج 25ستمبربروزہفتہ کو منایا جائیگااس دن کی مناسبت سے ملتان سمیت ملک بھرمیں محکمہ صحت کے زیراہتمام آگاہی واکس اور سیمینارزانعقادپذیر ہوں گے جس میں فارماسسٹ کی اہمیت کے متعلق شعور اجاگر کیا جائے گا الیکٹرانک میڈیا پروگرامز نشراور پرنٹ میڈیا فیچر شائع کریں گے۔

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Theme