مستحکم افغانستان کیلئے سب کو مل بیٹھنا ہوگا، شاہ محمود قریشی

Published on September 26, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 94)      No Comments

نیویارک(یواین پی) شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان بھی افغانستان میں مخلوط حکومت کا خواہشمند ہے، افغانستان میں کافی عرصے بعد امن کی امید پیدا ہوئی، مالی مسائل کے باعث مشکلات بھی پیدا ہو سکتی ہیں، مستحکم افغانستان کیلئے سب کو مل بیٹھنا ہوگا۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس سے ملاقات کی۔ شاہ محمود قریشی نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت سے متعلق آگاہ کیا۔ اس موقع پر وزیر خارجہ نے انتونیو گوتریس کو کشمیر کی صورتحال کے حوالے سے ڈوزیئر پیش کیا۔شاہ محمود قریشی نے کہا کہ امریکی وزیر خارجہ نے افغان انخلا کے عمل میں پاکستان کے کردار کو سراہا ہے۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Blog