ٹھٹھہ،روڈ کی خرابی سے اہل علاقہ کی زندگی اجیرن،روڈ بنانے کا مطالبہ

Published on September 26, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 114)      No Comments

ٹھٹھہ( رپورٹ حمید چنڈ) مکلی میں قائم شیخ عالی محلہ نزد واٹر سپلائی ھاشم آباد سوسائٹی کا 600 فٹ روڈ زبوں حالی کا شکار روڈ خراب ہونے کے باعث اہل علاقہ شدید تکلیف کاشکار ہےاہل علاقہ نے صحافیوں کو بتایا کہا کہ ہم نے ضلع انتظامیہ ڈپٹی کمشنر آفیس میںروڈ کی خرابی کی درخواستیں دی لیکن کوئی شنوائی نہیں ہوئی اہل محلہ رہواسیون ، واحد بلوچ الطاف حسین عرفان آرائیں اور دیگر نے بتایا کہ برسات میں روڈ ٹوٹ پھوٹ جاتی ہے ہم نے کئی بار اپنی مدد کے تحت مٹی دلوائی ​ہم نے کئی مرتبہ پرائم منسٹر پروٹل پر شکایت بھی کی تھی جس پر ڈپٹی کمشنر ٹھٹھہ کی جانب سے جواب ملا کہ روڈ بن جائے گا مگر بہت عرصہ گذر جانے کے باوجود ہمارہ روڈ نہیں بنا صرف کاغذات کی خانہ پوری کئی گئی ہم ڈپٹی کمشنر ٹھٹھہ غنضفر قادری ایم پی ااے ریاض شاہ شیرازی وزیر اعلی سندھ کے معاون خصوصی صادق علی میمن سے گذارش کرتے ہیں کہ ہمیں 600 فٹ کا روڈ بناکر دیا جائے تاکہ ہماری مشکلات میں آسانی ہو سکے

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Theme