دل کے امراض سے بچاؤ کا عالمی دن 29 ستمبر کو منایا جائے گا

Published on September 27, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 101)      No Comments

پشاور(یواین پی) پاکستان سمیت دنیا بھر میں دل کے امراض سے بچاؤ کا عالمی دن 29 ستمبر کو منایا جائے گا اس دن کی مناسبت سے محکمہ صحت کے زیراہتمام ملک بھر میں سمینارزاور آگاہی واکس کا انعقاد پذیر ہوں گی اس دن کے منانے کا بنیادی مقصد صحت مند طرز زندگی کو فروغ دینا ہے الیکٹرانک اورپرنٹ میڈیا خصوصی فیچر شائع کریں گے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Blog