معروف شاعرہ غزل میرکی پہلی انگریزی کتاب شائع ہوگئی

Published on September 30, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 349)      No Comments


اسلام آباد( یواین پی ) معروف شاعرہ غزل میر کی پہلی انگریزی کتاب ”اے برائٹ مائنڈ، اے ڈارک رفلیکشن” شائع ہو چکی ہے اور آن لائن بھی دستیاب ہے، شاعرہ غزل میرڈنمارک میں پیدا ہوئیں جبکہ آج کل سویڈن میں مقیم ہیں، شاعر ہ نے ا پنی کتاب میں عورت کے مختلف پہلوں کا احاطہ شاعری کی زباں میں کیا۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Weboy