نامور اداکارہ ریشم22 اکتوبر کو اپنی سالگرہ کا کیک کاٹیں گی

Published on October 1, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 93)      No Comments

فلم ”جیوا“ سے اپنے کیرئیر کا آغاز کیا بے شمارفلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے
فیصل آباد(یواین پی) نامور اداکارہ ریشم22 اکتوبر کو اپنی سالگرہ منائیں گی۔ ریشم نے اپنی فنی زندگی کا آغا ز پی ٹی وی لاہور سنٹر سے کیا اور بعدازاں وہ فلم انڈسٹری میں آگئیں۔انہوںنے 1995 ءمیں فلم ”جیوا“ سے اپنے کیرئیر کا آغاز کیا جس نے بھرپور کامیابی حاصل کی۔ریشم نے بے شمارفلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے۔ ریشم ماڈلنگ کی دنیا میں بھی ایک مقام رکھتی ہیں۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress主题