پاکستان فشر فوک فورم کے رہنما سید محمد علی شاھ نے پوری زندگی ماہی گیروں کے حقوق کی بات کی

Published on October 2, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 136)      No Comments

ٹھٹھہ(رپورٹ حمید چنڈ) پاکستان فشر فوک فورم کے مرکزی رہنما سید محمد علی شاھ نے پوری زندگی ماہیگیروں کی حقوق کی بات کی اور انڈس ڈیٹا کی بقا کلئے جھدوجھد کی ان کو ھمیشہ یاد رکھا جائے گا پی جی ای رہنما ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان جنرلسٹ ایسی ایشن کا ایک وفد جس میں الطاف حسین عبدالحمید نظیر احمد قریشی محمد سلیم تنیو سید تشکیل شاھ شکرالاھی ودیگر شامل تھے مکلی میں سید محمد علی شاھ کی بیٹی بیبی یاسمین شاھ سے ملاقات کی اور ان کے والد کی وفات پر فاتع خوانی کی سید محمد علی شاھ کی مغفرت اور بلند درجات کلئے دعا مانگی اس موقعی پر پی جی ای رہنماوں نے کہا کہ فشر فوک فورم کے رہنما مرحوم سید محمد علی شاھ نے کبھی اصولون پر سودی بازی نہیں کی پوری زندگی مہایگیرون کے حقوق کی بات کی اور انڈس ڈیٹا کی بقا کی جنگ لڑئی ان کو ھمیشہ یاد رکہا جائے گا ان کی جھدوجہد کو سلام پیش کرتے ہیں اس موقعی پر پاکستان فشرفوک فورم کی رہنما بیبی یاسمین شاھ نے کہا بابا کے مشن کو جاری رکہا جائے گا اس موقعی پر معراج شاھ شکرالاھی بلال ناريجو بھي موجود تھی

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Themes