صحافی کی تذلیل فحش گالیاں ڈنڈے سوٹوں سے قلم کا گلا دبانے کے مترادف ہے آر یو جے

Published on October 8, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 165)      No Comments

دن دہاڑے بھرے بازار میں تذ لیل اور قاتلانہ حملہ کرنے والے کسی رعائت کے مستحق نہیں
رائیونڈ( یواین پی) امداد حسین شاہ جرات مند صحافی پر قاتلانہ حملہ صحافی برادر کی مذمت، رائیونڈ صحافی پر حملہ کی روش کا آر یو جے پر زور مذمت کر تے ہیں،رائیونڈ میں صحافی کی تذلیل فحش گالیاں ڈنڈے سوٹوں سے قلم کا گلا دبانے کے مترادف ہے ، رائیونڈ شہر پر امن اور تمام صحافی علاقہ کے مسائل ظالم کے خلاف مظلوم کے ساتھ سیسہ پلائی ہوئی دیوار بننے والوں کو غلیظ گالیاں اور ڈنڈوں سے دن دہاڑے بھرے بازار میں تذ لیل اور قاتلانہ حملہ کرنے والے کسی رعائت کے مستحق نہیں قانون نا فذ کر نے والے ادارو کو صحافیوں کا تماشہ دیکھنے کی بجائے تحفظ فراہم کرانا ان کے فریضہ میں شامل ہے صحافیوں کے ساتھ غنڈہ گردی اور علاقہ میں بد امنی کی فضا پیدا کرنے والوں کی صحافی برادری سخت مذمت کرتی ہے،پاکستان ریجنل یونین آف جرنلسٹس رجسٹرڈ کے جنرل سیکرٹری عابد حسین مغل کی قیادت میں تمام عہدیداران اورچوہنگ پریس کلب کے صدر ڈاکٹر آصف ندیم چوہدری کی قیادت میں تمام عہدیداران امداد حسین شاہ ایک جرات مند صحافی پر قاتلانہ حملہ اس سے قلم چھیننے کے مترادف ہے اس کی پر روز مذمت کرتے ہیں رائیونڈ میں صحافی سے بد تمیزی یا ایسی بد اخلاقی کے کسی واقع کی کوئی مثال نہیں لہذا اس کو روکنے کے لیئے آئی جی پنجاب، ڈی آئی جی اپریشن پنجاب، سی سی پی او لاہور، اے ایس پی سرکل رائیونڈ، ایس ایچ او سٹی رائیونڈ فلفور ملزم کو گرفتار کر ے اور قاتلانہ حملہ کرنے کے جرم میں مقدمہ درج کرئے اور ملزم کو گرفتار کرے

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Theme