عارف والا(یواین پی ) ماہرین زراعت عارفوالا نے پھول گوبھی کے کاشتکاروں کو ہدایت کی ہے کہ محکمہ زراعت کی سفارشات پر عمل کرکے پھول گوبھی کی برداشت کو یقینی بنائیں سارے پھول بیک وقت تیار نہیں ہوتے اس لیے ہر تیسرے روز فصل کا معائنہ کرتے رہیں تاکہ تیارشدہ پھول برداشت ہوسکیں