تحصیل ساہیوال سمیت ڈویژن بھر میں جعلی وکیلوں کا انکشاف

Published on October 10, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 127)      No Comments

ساہیوال/سرگودھا (یو این پی) تحصیل ساہیوال سمیت ڈویژن بھر میں جعلی وکیلوں کا انکشاف،سب پھڑے جان گے، علی ارشد ایڈووکیٹ نے ایک پریس کانفرنس میں انکشاف کیا کی سیکنڈری اینڈ میڈیٹ تعلیمی بورڈ نے تحصیل ساہیوال کے قصبہ کوٹ احمد خان کے رہاشی وکیل راجہ غلام حسین کی سند ایف اے کو جعلی قرار دے دیا وکیل موصوف ایف اے کے امتحان میں فیل ہوا تھا سرگودھابورڈ نے ایف اے کی سند جاری ہی نہیں کی جعلی سند پر دھوکہ دے کر فراڈ کرتا چلا آرہا ہے پنجاب بار کونسل،یونیورسٹی آف سرگودھا نے تحصیل بار ساہیوال کو لکھ دیا ہے کہ راجہ غلام حسین کی سند ایف اے جعلی ہے،علی ارشد نے کہا کہ پیشہ ور وکیل ہی بار کی شناخت ہیں بعض اوقات سرکاری ملازم اور جعلی سند والے ہماری صفوں میں گھس جاتے ہیں جس سے پیشہ ور وکیل کااستحصال ہوتا اسی طرح پنجاب بار کونسل نے سرکاری ملازمت کرنے والے وکیل کا لاسنس منسوخ کردیا سرگودھا کے نواحی گاوں سلطان آباد میں اکرم الہی عرصہ دراز سے ای ایس ٹی انگلش ٹیچر تعینات ہے

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress主题