ٹھٹھہ، فاطمہ کلینک اور میٹرنٹی ہوم پر فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

Published on October 11, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 172)      No Comments

ٹھٹھہ(رپورٹ حمید چنڈ) ٹیکری میمن کمیونٹی کی طرف سے سجاول روڈ آمری اسٹاپ کے نزدیک فاطمہ کلینک اور میٹرنٹی ہوم پر غریب لاچار عوام کے لئے فری میڈیکل کیمپ لگایا گیامیڈیکل کیمپ کا افتتاح سندھ کے معذور ڈپارٹمنٹ کےوزیر صادق علی میمن نے کیا میڈیکل کیمپ کی نگرانی ڈاکٹر شیر محمد میمن نےکی اس موقعی پر ڈاکٹر شیر محمد میمن کی طرف سے آئی ڈاکٹرز نےصوبائی وزیر صادق علی میمن کو خوش آمدید کیا میڈیکل کیمپ میں مختلف ، ڈاکٹر شیر محمد میمن، ڈاکٹر نثار احمدمیمن، ڈاکٹر محمد اسلم میمن، ڈاکٹر عابد شفیع میمن، ڈاکٹر رابیعہ، ڈاکٹر سنیا، ڈاکٹر ھما اور دوسرون نے اپنی خدمت سرانجام دی اس موقعی پر بہت مریضون کا الٹرا سائوند، کیلثم، شگر، بلڈ پریشر کے مریضوں کے مفت ٹیسٹ کئے گئےاور اودیات بھی دی گئیں کیمپ کی افتتاحی تقریب میں عبدالحمید میمن، ڈاکٹر آکاش عباسی، عاشق علی میمن جھانگیر پالاری اور دیگر سیاسی سماجی شخصیات نے شرکت کی۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress主题