مسلم لیگ (ن) آج-12 اکتوبر بروز منگل کو یوم سیا ہ منائے گی

Published on October 12, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 197)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی) ملک بھر میں آج-12 اکتوبر بروز منگل کو مسلم لیگ (ن) اور دیگر سیاسی جماعتوں کی جانب سے یوم سیا ہ منایاجائے گا -12اکتوبر 1999 ء کو جنرل (ر)پرویز مشرف کی جانب سے منتخب وزیراعظم میاں نواز شریف کی حکومت کا تختہ الٹ کر اقتدار پر قبضہ کرنے کے واقعہ کے خلاف مسلم لیگ (ن) اوردیگر سیاسی جماعتیں یوم سیاہ منائیں گی اسلام آباد سمیت ملک بھر میں تقریبات انعقادپذیر ہوں گی دفاتر پر سیاہ پرچم لہرائے جائیں گے اورسیاسی کارکن بازوؤں پر سیاہ پٹیاں باندھ کر احتجاجی ریلیاں اور مظاہرے کریں گے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Themes