پھولنگر کے قانون کے دو محافظ منشیات فروشوں،چوروں کے ہمنوا بن گئے

Published on October 12, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 110)      No Comments

پھولنگر( یو این پی) تھانہ پھولنگر قانون کے دو محافظ منشیات فروشوں،چوروں، قحبہ خانوں،جواءخانوں ودیگر جرائم پیشہ افراد کے دلال بن گئے،تھانہ سٹی پھول نگر کے چمکتے ستارے آصف کانسٹیبل اور راشد کانسٹیبل جنہوں نے رشوت ستانی میں پورے ضلع قصور کی پولیس کو پیچھے چھوڑتے ہوئے دن دگنا رات چوگنی ترقی کر رہے ہیں ، منشیات فروشوں،چوروں، قحبہ خانوں،جواءخانوں ودیگر جرائم پیشہ افراد سے روزانہ کی بنیاد پر ہزاروں کی دیہاڑیاں لگانا آپنا مشغلہ بنا لیا ہے، کئی کہے تو کہتے ہیں سب کو حصہ دیتے ہیں، تنخواہ پر گذارہ اس مہنگائی کے سونامی میں کرنا بہت مشکل ہے بچوں کی فیسیں دووقت کی روٹی بمشکل پوری ہوتی ہے، بڑے افسرانوں کی بڑی تنخواہیں وہ تو باد شاہ ہیں

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress主题