رائیونڈ( یواین پی) را ئیونڈواپڈا سب ڈویژن نئے ایس ڈی او کی آمد بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن متعدد بجلی چور رنگے ہاتھوں پکڑ کر پولیس رپورٹ ہزاروں روپے جرمانہ، بجلی چور کو وارنگ اپنا قبلہ درست کریں ورنہ حوالات کی صلاخیں بہت مضبوط ہیں، واپڈا زرائع کے مطابق رائیونڈ ایس ڈی او ماحد علی کی ٹرانسفر مصطفی ٹاؤن تعینات جبکہ چوہدری مقبول احمد ایس ڈی او نے رائیونڈ سب ڈویژن کا چارج سنھالتے ہی پہلی میٹنگ میں ایس ڈی او مقبول احمد نے اپنی پالیس بیان کرتے ہوئے کہا کہ بجلی چوری کی روک تھام، کمپلیٹ آفس میں بر وقت کمپلینٹ درج اور عملدر آمد گلیاں بازاروں میں لٹکتی تاریں درست ہونی چاہئے کسی حادثہ کی صورت میں ذمہ دارا ایل ایس ہوگا، واپڈا ملازم اپنی ذمہ داری کا احساس کریں اور بجلی صافین کی مشکلات میں کمی لانے کی کوشش کریں میٹر ریڈر مقررہ تاریخوں اور مقرہ اوقات میں میٹر چیک کریں، مقدس علی ایل ایس ٹو، چوہدری اصغر علی ایم آئی، عبدالراو¿ف، ملک شرافت علی پر مشتمل انسپکشن ٹیم تشکیل دی گئی جو روزانہ کی بنیاد پر چیکنگ کا سلسلہ ہمیشہ جاری رکھے گی انسپکیشن ٹیم کا پہلا کھڑاک،حیات کالونی فاروق احمد، اللہ دتہ ولد حاکم علی بستی امین پورہ، مظہر عباس ولد انور کوٹ خزان سنگھ،، محمد بوٹا ولد خیرات ارشد کالونی اور دیگر بجلی چوروں کو رنگے ہاتھوں پکڑ کر واپڈا تنصیبات اتار کر ڈیکشن بل جاری اور تھانہ سٹی را ئیونڈ میں ایف آئی آر کا اندراج۔