میٹرک کے نتائج کا اعلان 16 اکتوبر کو کیا جائے گا

Published on October 14, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 97)      No Comments

لاہور(یواین پی) پنجاب میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے نتائج جاری کرنے کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا، میٹرک کے نتائج کا اعلان 16 اکتوبر اور انٹرمیڈیٹ کے نتائج کا اعلان 14 اکتوبر کو کیا جائے گا، تمام تعلیمی بورڈز کو نتائج کا اعلان کرنے کے احکامات جاری کردیئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ ہائرایجوکیشن پنجاب نے تمام تعلیمی بورڈز کو کل انٹرمیڈیٹ کے نتائج کا اعلان کرنے کے احکامات جاری کردیئے ہیں، ایچ ای سی نے تمام تعلیمی بورڈز کو ہدایت کی ہے کہ پنجاب میں میٹرک کے نتائج کا اعلان 16 اکتوبر کو شام 5 بجے کیا جائے گا، اسی طرح پنجاب میں انٹرمیڈیٹ کے نتائج کا اعلان 14 اکتوبر کو شام 5 بجے کیا جائے گا۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Theme