ہو نہا ر طا لبہ رمیشہ مومنہ کاا عزاز،ملتان بورڈ میں فرسٹ پوزیشن حاصل کی

Published on October 24, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 226)      No Comments

بورے والا (یواین پی)برٹش پبلک سکول کی ہو نہا ر طا لبہ رمیشہ مومنہ نے بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ملتان کے سا لا نہ ا متحا نا ت میں1100نمبر و ں میں سے 1100نمبر حا صل کر کے ملتان بورڈ سے فرسٹ پوزیشن حا صل کی خوشی کے اس موقع پر ہو نہا ر طا لبہ رمیشہ مومنہ نے بتایا میں میں ڈاکٹر بن کر دکھی انسانیت اور ملک عزیز کی خدمت کرنی چاہتی ہوں میری کامیابی میں اللہ کا فضل والدین کی دعائیں اساتذہ کرام کی شفقت اور میری محنت کا ثمر ہے

Readers Comments (0)




WordPress主题

Weboy