کورونا سے مزید9 اموات,698نئے کیسز رپورٹ

Published on October 25, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 126)      No Comments

ملک بھر میں کورونا سے مزید 18 افراد انتقال کر گئے،این سی او سی
اسلام آباد(یواین پی)ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے مزید 18 افراد انتقال کر گئے ہیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی اوسی) کی جاری کردہ اعداد شمارکے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 698 نئے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا سے مزید 9 افراد انتقال کر گئے ہیں۔این سی اوسی کے مطابق 24 گھنٹے کے دوران43 ہزار 522 کورونا ٹیسٹ کیے گئے۔این سی اوسی کے مطابق ملک بھر میں کورونا مثبت کیسز کی شرح1.35فیصد ہو گئی ہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress主题